سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

قبیلہ حضرموت کی فضیلت
حدیث نمبر: 3396
- (حَضْرَمَوْتُ خَيْرٌ مِنْ بني الحارثِ).
ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حضرموت، بنوحارث سے بہتر ہے۔