سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا دحیہ رضی اللہ عنہ جبریل علیہ السلام کے مشابہ تھے
حدیث نمبر: 3399
-" أشبه ما رأيت بجبرائيل دحية الكلبي".
ابن شہاب مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جبریل کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی کو پایا۔