سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

ہر زمانے میں سابقین کا وجود
حدیث نمبر: 3458
-" في كل قرن من أمتي سابقون".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے ہر زمانے میں سبقت لے جانے والے پائے جائیں گے۔