سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 3465
-" لصوت أبي طلحة في الجيش خير من فئة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لشکر میں ابوطلحہ کی آواز پوری جماعت سے بہتر ہے۔