سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

بدر اور حدیبیہ میں شریک ہونے والوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 3469
-" لن يدخل النار رجل شهد بدرا والحديبية".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو صحابی بدر اور حدیبیہ (‏‏‏‏کے واقعات) میں شریک ہوا وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔