سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

مسلمان کی فضیلت
حدیث نمبر: 3471
-" ليس شيء خيرا من ألف مثله إلا الإنسان".
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی چیز ایسی نہیں ہے، جو اپنی جیسی ہزار چیزوں سے بہتر ہو، سوائے انسان کے۔