سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

ایک جماعت حق پر قائم رہے گی
حدیث نمبر: 3483
-" لا تزال طائفة من أمتي يقاتلون على الحق حتى يأتي أمر الله".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا امر آنے تک میری امت کا ایک گروہ حق پر قتال کرتا رہے گا۔ اے اہل شام! میرا خیال ہے کہ وہ تم لوگ ہو۔