سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کا ایک صدی تک زندہ رہنا
حدیث نمبر: 3494
-" يعيش هذا الغلام قرنا. فعاش مائة سنة. يعني عبد الله بن بسر".
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: یہ لڑکا ایک صدی تک زندہ رہے گا۔ پس وہ لڑکا (‏‏‏‏واقعی) سو سال تک زندہ رہا۔