سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث -- فتنے، علامات قیامت اور حشر

بارہ خلفائے قریش
حدیث نمبر: 3548
-" يكون من بعدي اثنا عشر أميرا كلهم من قريش".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد بارہ امراء ہوں گے، وہ سارے کے سارے قریش سے ہوں گے۔