سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث -- فتنے، علامات قیامت اور حشر

فتح مکہ کے بعد مکہ مکرمہ پر چڑھائی نہیں ہو گی
حدیث نمبر: 3555
-" لا تغزى هذه (يعني: مكة) بعد اليوم إلى يوم القيامة".
سیدنا حارث بن مالک بن برصاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج کے بعد روز قیامت تک اس (‏‏‏‏یعنی مکہ) پر حملہ نہیں کیا جائے گا اور نہ کسی قریشی کو باند کر قتل کیا جائے گا۔