سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث -- فتنے، علامات قیامت اور حشر

علامات قیامت
حدیث نمبر: 3594
-" بين يدي الساعة مسخ وخسف وقذف".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے قبل (‏‏‏‏لوگوں کی) شکلیں بگڑیں گی، انہیں دھنسایا جائے گا اور ان پر سنگ باری کی جائے گی۔