سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث -- فتنے، علامات قیامت اور حشر

روز قیامت مظلوم حیوانات کو قصاص دلوایا جائے گا
حدیث نمبر: 3697
-" إن الجماء لتقص من القرناء يوم القيامة".
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک روز قیامت بے سینگ جانور کو سینگ والے جانور سے قصاص دلایا جائے گا۔