سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث -- فتنے، علامات قیامت اور حشر

ساٹھ سن ہجری کے بعد والے امرا سے پناہ مانگنا
حدیث نمبر: 3726
- (تعوَّذُوا باللهِ من رأس السبعينِ، وإمارةِ الصبيانِ).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ستر سال کے بعد والے دور سے اور لڑکوں کی حکومت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو۔