سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث -- فتنے، علامات قیامت اور حشر

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت اور پانچ سو سال
حدیث نمبر: 3782
-" لن يعجز الله هذه الأمة من نصف يوم".
سیدنا ابوثعلبہ حشنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس امت کو آدھے دن سے ہرگز عاجز نہیں کرے گا۔