سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات -- ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب تھے
حدیث نمبر: 3836
-" موسى بن عمران صفي الله".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موسیٰ بن عمران علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب ہیں۔