سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات -- ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

انبیاء کی آنکھیں سوتی ہیں، جبکہ دل بیدار رہتے ہیں
حدیث نمبر: 3840
-" تنام عيناي ولا ينام قلبي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا۔