How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
--
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
عیسیٰ علیہ السلام کی تواضع کی مثال
حدیث نمبر:
3878
-" من سره أن ينظر إلى تواضع عيسى، فلينظر إلى أبي ذر".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جو عیسیٰ علیہ السلام کی تواضع دیکھ کر خوش ہونا چاہتا ہے، وہ
(میرے صحابی)
ابوذر کو دیکھ لے۔
“
Report Error