سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات -- ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

کیا سانپ مسخ شدہ جن ہیں؟
حدیث نمبر: 3884
-" الحيات مسخ الجن، كما مسخت القردة والخنازير من بني إسرائيل".
سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سانپ، جنوں کی مسخ شدہ شکلیں ہیں، جیسا کہ بندر اور خنزیر (‏‏‏‏بعض) بنو اسرائیل کی مسخ شدہ شکلیں ہیں۔