سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار -- جنت اور جہنم

جنتی حوروں کا نغمہ
حدیث نمبر: 3942
- (إنَّ الحُورَ في الجنَّةِ يَتَغَنَّينَ يَقُلْنَ: نَحْنُ الحُورُالحِسَان هدِينا لأزواجٍ كرام).
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏ جنت کی حوریں پرترنم آواز میں یوں کہتی ہیں: ہم حسین و جمیل حوریں ہیں ہمیں اعلی ظرف خاوندوں کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔