سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار -- جنت اور جہنم

فردوس، جنت کا اعلی و افضل حصہ ہے
حدیث نمبر: 3959
-" الفردوس ربوة الجنة، وهي أوسطها وأحسنها".
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فردوس تو جنت کا ٹیلہ (‏‏‏‏اونچا مقام) ہے، وہ جنت کا اعلیٰ و افضل اور احسن و اجمل حصہ ہے۔