سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار -- جنت اور جہنم

نبوی منبر کے پائے جنت میں نصب تھے وادئ بطحان جنت کے باغیچے پر ہے
حدیث نمبر: 3962
-" بطحان على ترعة من ترع الجنة".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وادی بطحان جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچے پر ہے۔