سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار -- جنت اور جہنم

جنت کی کنگھی اور انگیٹھیوں میں جلنے والی لکڑی
حدیث نمبر: 3964
-" أهل الجنة أمشاطهم الذهب ومجامرهم الألوة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت کی کنگھیاں سونے کی ہوں گے اور ان کی انگیٹھیوں میں (‏‏‏‏جلانے کے لیے) خوشبودار لکڑی ہو گی۔