سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل -- سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا سال
حدیث نمبر: 4023
- (وُلِدَ النبيُّ - صلى الله عليه وسلم - عام الفيل).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل کو پیدا ہوئے۔ یہ حدیث عبداللہ بن عباس اور قیس بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے۔