سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل -- سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

واقعہ اسرا و معراج
حدیث نمبر: 4025
ـ لما انتهيْنا إلى بيْتِ المقْدِس؛ قال جبريلُ بإصبعهِ فخرجَ به الحَجَر، وشدّ به البُراق).
ابن برید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب ہم بیت المقدس پہنچے تو جبریل نے اپنی انگلی سے پتھر میں سوراخ کیا اور براق کو اس کے ساتھ باندھ دیا۔