سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل -- سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹھنے کا انداز
حدیث نمبر: 4040
-" كان يجلس القرفصاء".
سیدنا ابوامامہ حارثی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکڑوں بیٹھک بیٹھتے تھے۔