سلسله احاديث صحيحه
المنوعات -- متفرق احادیث

فرزندان امت کی عمریں
حدیث نمبر: 4071
-" أقل أمتي الذين يبلغون السبعين".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے کم ہی لوگ ستر (‏‏‏‏برس کی عمر) تک پہنچیں گے۔