سلسله احاديث صحيحه
المنوعات -- متفرق احادیث

ہر جھگڑے کا کفارہ دو رکعتیں ہے
حدیث نمبر: 4075
-" تكفير كل لحاء ركعتان".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر جھگڑے کا کفارہ دو رکعتیں ہیں۔