مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان

بیت الخلاء (جانے) کے وقت کیا کہے؟
حدیث نمبر: 116
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو کہتے اے اللہ میں خبیث جنوں اور جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔