مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان

وضو میں اعضاء کا دو دو مرتبہ (دھونا بھی آیا ہے)۔
حدیث نمبر: 127
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو فرمایا اور ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھویا۔