How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
وضو اور غسل داہنی طرف سے شروع کرنا۔
حدیث نمبر:
133
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کو جوتی پہننے میں، کنگھی کرنے، طہارت
(وضو، غسل)
کرنے میں
(غرض تمام کاموں میں)
داہنی جانب سے ابتداء کرنا اچھا لگتا تھا۔
Report Error