مختصر صحيح بخاري
غسل کا بیان

خاوند کا اپنی بیوی کے ہمراہ نہانا (درست ہے)۔
حدیث نمبر: 187
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے یعنی ایک قدح (ٹب) سے جس کو فرق کہتے ہیں، غسل کیا کرتے تھے۔