مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان

عشاء کا وقت آدھی رات تک (رہتا ہے)۔
حدیث نمبر: 353
سیدنا انس رضی اللہ عنہ (عشاء کی نماز کے متعلق) بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گویا میں اس شب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں۔