مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان

نماز فجر کی فضیلت (کا بیان)۔
حدیث نمبر: 354
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھ لے گا، وہ جنت میں داخل ہو گا۔