مختصر صحيح بخاري
اذان کا بیان

نماز باجماعت کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 390
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جماعت کی نماز تنہا نماز پر ستائیس درجہ (ثواب میں) زیادہ ہے۔