مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل

امام اور مقتدی (دونوں) کے لیے تمام نمازوں میں (سورۃ الفاتحہ) قرآت واجب ہے۔
حدیث نمبر: 435
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو سورۃ الفاتحہ نہ پڑھے۔