مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل

مغرب (کی نماز) میں قرآن پڑھنا (ثابت ہے)۔
حدیث نمبر: 439
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں دو بڑی سورتوں میں سے ایک بڑی سورت پڑھتے ہو سنا۔