مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل

(نماز) مغرب میں بلند آواز سے پڑھنا (چاہیے)۔
حدیث نمبر: 440
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۃ الطور پڑھتے سنا۔