مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل

جب امام سلام پھیر چکے تو لوگوں کی طرف منہ کر کے بیٹھے۔
حدیث نمبر: 481
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی نماز پڑھ لیتے تو اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کر لیا کرتے تھے۔