مختصر صحيح بخاري
عیدین کا بیان

عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت نماز ادا کرنا۔
حدیث نمبر: 532
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں) عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن نماز (عید) کی اذان نہ کہی جاتی تھی۔