مختصر صحيح بخاري
عیدین کا بیان

جس شخص نے عید کے دن جب واپس ہونے لگا تو راستہ بدل دیا۔
حدیث نمبر: 538
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیث حبشی لوگوں کے کھیل کے بارے میں پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: نماز کا بیان۔۔۔ باب: اسلحہ بردار لوگوں کا مسجد میں داخل ہونا۔) اس روایت میں یہ زیادہ کیا ہے کہ پس سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انھیں ڈانٹا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انھیں رہنے دو، بےخوف ہو جاؤ اے بنی ارفدہ۔