مختصر صحيح بخاري
وتر کا بیان

چاہیے کہ اپنی آخر نماز وتر کو بنائے۔
حدیث نمبر: 542
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اے لوگو!) تم رات کے وقت اپنی آخری نماز وتر کو بناؤ۔