مختصر صحيح بخاري
وتر کا بیان

سواری پر وتر پڑھنا (درست ہے)۔
حدیث نمبر: 543
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں نماز وتر اپنی سواری پر پڑھا کرتے تھے۔