مختصر صحيح بخاري
بارش طلب کرنے کا بیان

جب بارش برسے تو کیا کہنا چاہیے؟
حدیث نمبر: 556
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش (برستی) دیکھتے تو فرماتے: (اے اللہ!) فائدہ دینے والی بارش برسا۔