مختصر صحيح بخاري
سجدہ+تلاوت کا بیان

جس نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ نہ کیا۔
حدیث نمبر: 572
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔