مختصر صحيح بخاري
تہجد کی نماز کا بیان

جو شخص اخیر رات کو سوتا رہا۔
حدیث نمبر: 598
ایک روایت میں ہے (اشعث کہتے ہیں) کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مرغ کی آواز سن لیتے تھے اس وقت نماز تہجد پڑھنے کے لیے اٹھ کھڑے ہوتے تھے۔