مختصر صحيح بخاري
نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان

نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 630
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے: کوئی آدمی کولہے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھے۔