مختصر صحيح بخاري
عمرہ کے بیان میں

حج کے بعد بغیر قربانی کے جانور کے عمرہ کرنا۔
حدیث نمبر: 870
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیث حج کے بارے میں بہت دفعہ تکرار کے ساتھ گزر اور مکمل بیان ہو چکی ہے (دیکھئیے حدیث: 791 , 792 , 869)