مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان

مکہ میں جنگ جائز نہیں۔
حدیث نمبر: 891
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس دن مکہ فتح کیا یہ فرمایا: اب ہجرت باقی نہیں رہی، ہاں جہاد اور نیت (کا ثواب ابھی ہے) پس جس وقت تم لوگ جہاد کے لیے طلب کیے جاؤ تو (فوراً) نکل کھڑے ہو۔