مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان

احرام والے شخص کو پچھنے لگوانا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 892
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مقام) لحی جمل میں بحالت احرام اپنے سر کے بیچ میں پچھنے لگوائے۔