مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان

احرام والے شخص کا نکاح کرنا۔
حدیث نمبر: 893
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے بحالت احرام نکاح کیا۔